یہ دن ہے خاص، یہ لمحہ پیارا،
جسے پا کے میں نے سب کچھ سارا۔
تم ہو وہ خواب جو سچ ہو گیا،
میری دعاؤں کا اثر ہو گیا۔
تمہاری مسکاں، تمہاری باتیں،
دل کو بہا لے جائیں وہ راتیں۔
سالگرہ آئی، خوشیاں لائی،
میرے دل کی ہر دھڑکن گائی۔
میری زندگی کی روشنی ہو تم،
میری ہر خوشی کی وجہ ہو تم۔
اللہ کرے یہ دن ہزاروں بار آئے،
اور ہر بار تمہیں میری محبت یاد آئے۔
سالگرہ مبارک، میری جان ❤️
No comments:
Post a Comment